صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

ایشین رگبی سیونز ٹرافی،قومی ٹیم کل سنگا پور روانہ ہوگی

سی پی پی | جمعرات اگست 2018 

لاہور(سی پی پی)پاکستان سیونز رگبی ٹیم ایشین رگبی سیونز ٹرافی میں شرکت کیلئے کل تین اگست کو سنگا پور روانہ ہوگی،ٹیم کے تمام کھلاڑی جیت کے لئے پرعزم ہیں ، ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ تھائی لینڈ،، متحدہ عرب امارات،، سنگاپور، ایران ، اردن، بنگلہ دیش،، نیپال، قازقستان، برونائی، انڈونیشیا، لائوس اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں جنہیں تین پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستانی ٹیم کو پول سی میں سنگاپور، بنگلہ دیش،، برونائی اور لائوس کے ساتھ رکھا گیا ہے، چار اگست کو سنگاپور میں پاکستانی ٹیم اپنے پول میچز کھیلے گی جبکہ پانچ اگست کو پوزیشن کے میچز ہوں گے،اعلان کردہ بارہ کھلاڑیوں میں احمد وسیم اکرم،، محمد شعیب اکبر، کپتان کاشف خواجہ، میاں حمزہ ہمایوں الدین، خالد حسین بھٹی، محمد افضل، دائود گل، محمد ناصر، محمد وقاص، الطاف مصدق، محمد ہارون اور فیصل اسلم شامل ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔