صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

رجب طیب اردگان ستمبر میں جرمنی کا دورہ کرینگے

سی پی پی | جمعرات اگست 2018 

برلن/انقرہ(سی پی پی )ترک صدر رجب طیب اردوان ستمبر کے آخر میں جرمنی کا2روزہ سرکاری دورہ کرینگے۔ بدھ کو ترک صدر دفتر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ صدر رجب طیب اردگان28ستمبر کو جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچیں گے جہاں پر جرمنی کے صدر فرانگ والٹراشٹان مائران کا استقبال کریں گے استقبالیہ تقریب میں جرمن فوج ترک صدر رجب اردوان کو گارڈ آف آنر پیش کرے گی۔اعلامیہ کے مطابق ترک صدر جرمن ہم منصب سمیت اعلی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں ترکیجرمنی دو طرفہ تعلقات سمیت متعدد سیاسی و دفاعی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔