صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

میکسیکوبحر اوقیانوس کے2سمندری طوفانوں کے نشانے پر

سی پی پی | جمعرات اگست 2018 

میکسیکو سٹی(سی پی پی )میکسیکو کو رواں ہفتے کے دوران کم از کم دو طوفانوں کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی میکسیکو کے مختلف علاقے ان طوفانوں کی زد میں ہیں' حکام نے مقامی آبادیوں کوخبردار اور حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایات دینا شروع کر دی ہیں'سمندری طوفانوں پر نگاہ رکھنے والے امریکی ادارے نے بتایا کہ جان نامی طوفانآئندہ دنوں میں ایک بڑا طوفان بن سکتا ہے۔دوسرا الینیا نامی طوفان جوں جوں میکسیکو کی ساحلی علاقے کے قریب ہو رہا ہے، اس کی قوت کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس کے باوجود مغربی میکسیکو کو ان دونوں طوفانوں سے شدید بارشوں اور پھر سیلابوں کا سامنا ہو گا۔امریکی ادارے نے بحر اوقیانوس میں ایک اور طوفان کرسٹی کے پیدا ہونے کا بتایا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔