صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

بھارت عالمی سطح پر تیز ترین ترقی کرتی ایک اہم معیشت ہے'آئی ایم ایف

سی پی پی | جمعرات اگست 2018 

نیویارک(سی پی پی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہاہے کہ رواں مالی سال کے دوران بھی بھارت نے دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی ہوئی ایک معیشت کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران بھارتی قومی مجموعی پیداوار میں ترقی میں اندازہ 7.3 لگایا گیا ہے جبکہ ایشیا کی اس تیسری بڑی معیشت کی گزشتہ برس اس ترقی کی شرح 7.5 رہی تھی۔ اس عالمی جائزے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک خوش کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ آئندہ برس اس ملک میں الیکشن منعقد ہونا ہیں۔ اس عالمی جائزے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک خوش کن پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ آئندہ برس اس ملک میں الیکشن منعقد ہونا ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔