صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

امریکہ دنیا کا اعتماد کھوچکا،نئے مذاکرات کا تصورمشکل ہے ،ایران

آن لائن | جمعرات اگست 2018 

تہران(آن لائن)ایرانی وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے بدھ کے روزکہاہے کہ امریکہ کے ساتھ نئے مذاکرات پرسوچنامشکل ہے ،کیونکہ وہ اپنے غیریقینی فیصلوں کی وجہ سے دنیاکااعتمادکھوچکاہے ۔ظریف نے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آرآئی ،این این پرصحافیوں کوبتایاکہ اب مذاکرات کاتصورکرناہم کس طرح ان کااعتمادکرسکتے ہیں ؟۔امریکہ مسلسل ادھراُدھرکے فیصلے کررہاہے ،لہذااب ہم ان کااعتبارکس طرح کرسکتے ہیں ۔ ظریف کابیان اس وقت سامنے آیاجب ایک روزقبل واشنگٹن کی جانب سے 2015ء کے جوہری معاہدے کے بعداپنی د ستبر دا ری کے بعداپنی سخت پابندیوں کی پہلی قسط کادوبارہ سے نفاذکیاہے ۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہے کہ وہ ایران کے ساتھ نئے معاہدے پربات چیت کیلئے تیارہیں ،جس میں خطے میں اس کے شیطانی رویئے کو بھر پو ر ا ند ا ز میں کورکیاجاناچاہئے ،جس کی ایران تردیدکرچکاہے۔ ظریف کاکہناتھاکہ اس وقت بڑ ا ا ختلا ف پایاجاتاہے ،اس سے پہلے کوئی ایران کی حمایت میں نہیں تھالیکن اب دنیامیں تمام ممالک ایران کے حامی ہیں۔ظریف کابیان اس وقت سامنے آیاجب ایک روزقبل واشنگٹن کی جانب سے 2015ء کے جوہری معاہدے کے بعداپنی د ستبر دا ری کے بعداپنی سخت پابندیوں کی پہلی قسط کادوبارہ سے نفاذکیاہے ۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہے کہ وہ ایران کے ساتھ نئے معاہدے پربات چیت کیلئے تیارہیں ،جس میں خطے میں اس کے شیطانی رویئے کو بھر پو ر ا ند ا ز میں کورکیاجاناچاہئے ،جس کی ایران تردیدکرچکاہے۔ ظریف کاکہناتھاکہ اس وقت بڑ ا ا ختلا ف پایاجاتاہے ،اس سے پہلے کوئی ایران کی حمایت میں نہیں تھالیکن اب دنیامیں تمام ممالک ایران کے حامی ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔