صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

شہباز شریف کا این اے 132کی نشست رکھنے کا فیصلہشہباز شریف کا این اے 132کی نشست رکھنے کا فیصلہ

مانیٹرنگ رپورٹ | جمعہ 10 اگست 2018 

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے صوبائی اسمبلی کی نشتیں چھوڑنے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔میاں شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے حلقوں پی پی 164 اور 165 سے بھی منتخب ہوئے تھے تاہم وفاق کے معاملات سنبھالنے اور پارٹی قیادت کے باعث انہوں نے اپنی صوبائی نشستیں چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ خیال رہے کہ شہباز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے کامیاب ہوئے تھے۔ادھر میاں حمزہ شہباز شریف نے قومی اسمبلیی کے حلقہ این اے 124 کی نشست چھوڑنے کے لیے درخواست دی، وہ پی پی 146 کی نشست رکھیں گے اور پنجاب اسمبلی میں رہیں گے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔