صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

عراق ' سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں4 فوجی ہلاک اور 5زخمی

آن لائن | جمعہ 10 اگست 2018 

 بغداد (آن لائن) عراق میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم چار فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جھڑپیں اسوقت شروع ہوئیں جب مشرقی صوبی صلاح الدین کے علاقے متیبیجا میں داعش جنگجووں نے ایک فوجی چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا ۔ دونون فریقین کے درمیان شدید جھڑپوں میں چار فوجی ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔