صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

کسی بھی ملک کا حج کوٹہ دوسرے کو نہیں ملے گا'سعودی عرب

این این آئی | جمعہ 10 اگست 2018 

مکہ مکرمہ(این این آئی) نائب وزیر حج و عمرہ عبد الفتاح مشاط نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کے حساب پر دوسرے ملک کے حج کوٹے میں اضافہ نہیں کیا جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے بتایا کہ امسال حج موسم میں حجاج کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ پختہ ہے۔ پہلی بار مشاعر مقدسہ میں پہلے سے تیار خوراک پروگرام نافذ کیا جائیگا۔ امسال15فیصد تک دائرہ محدود رہیگا۔ آئندہ برسو ںکے دوران اسکاد ائرہ وسیع کردیا جائیگا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔