صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

غزہ' اسرائیلی فورسز کی بمباری'ماں بیٹی سمیت3افراد شہید

سی پی پی | جمعہ 10 اگست 2018 

غزہ(سی پی پی )اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کرکے خاتون اور بچی سمیت3فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والوں میں23سالہ خاتون اور ان کی ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔اسرائیلی فورسز نے یہ فضائی کارروائیاں مختلف علاقوں میں کیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں حماس کا ایک جنگجو بھی مارا گیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعوی کیا کہ اس نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔خیال رہے کہ مصر حماس اور اسرائیل کے درمیان طویل المدتی امن معاہدے کے لیے مذاکرات میں ثالثی کی کوشش کررہا ہے تاہم اس حملے کے بعد مذاکرات پر منفی اثر پڑنے کا امکان ہے۔اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کرکے خاتون اور بچی سمیت3فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والوں میں23سالہ خاتون اور ان کی ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔اسرائیلی فورسز نے یہ فضائی کارروائیاں مختلف علاقوں میں کیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں حماس کا ایک جنگجو بھی مارا گیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعوی کیا کہ اس نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔خیال رہے کہ مصر حماس اور اسرائیل کے درمیان طویل المدتی امن معاہدے کے لیے مذاکرات میں ثالثی کی کوشش کررہا ہے تاہم اس حملے کے بعد مذاکرات پر منفی اثر پڑنے کا امکان ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔