صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

کامران بنگش کوصوبائی وزیربنایاجائے ،قاری شاکراللّٰلہ

سٹی رپورٹر | جمعہ 10 اگست 2018 

پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء قاری شاکراللّٰلہ نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ صوبہ کے سب سے تعلیم یافتہ اورنواجوان رکن خیبرپختونخوااسمبلی کامران بنگش کوصوبائی وزیربنایاجائے کیونکہ انکے صوبائی وزیربننے سے پشاورکے عوام کی ترجمانی ہوگی گزشتہ روزاپنی رہائشگاہ پرپارٹی کارکنوںسے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سابق صوبائی وزیرکھیل اورآبپاشی محمودخان کوصوبہ کاوزیراعلیٰ نامزدکرناخوش آئندہے کیونکہ وہ ایک خاکسرانسان ہیں اوریہ کہ سابق دورحکومت کے دوران ان پرایک پائی کی کرپشن کاالزام بھی نہیں لگاہے انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف ایک بارپھراسی جوش وجذبے کے ساتھ صوبہ کی عوام کی خدمت کاسلسلہ شروع  گی اورعوام کی فلاح وبہبودکیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے انہوںنے کہاکہ پی کے 77کے عوام اورپارٹی کارکنوں کوتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں جنہوںنے کامران بنگش کی کامیابی نے اپناکرداراداکیا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔