صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

انجینئرنگ یونیورسٹی میں بجلی چوری کو کم کرنے کیلئے آگاہی سیمینارز کا آغاز

پریس ریلیز | جمعہ 10 اگست 2018 

پشاور(پریس ریلیز) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے سینٹر فار انٹیلی جینٹ سسٹم اینڈ نیٹ ورک ریسرچ (CISNR) نے" الیکٹرو کیور (Electicure)بجلی چوری اور بجلی لائنز میں نقصانات کو جدید خطوط پر اسطوار طریقوں سے کم کرنے کیلئے اگاہی سیمنارز کے ایک مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں وزارت ICT(R&D)کے تعاون سے سیمنارز کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں پہلا سیمنار گذشتہ روز پشاور کے مقامی ہوٹل پی سی (PC)میں منعقد ہوا۔ سیمنار کے مہمان خصوصی نعمان وزیر خٹک ، ممبر سینٹ آف پاکستان (کنونئیر سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی ان پائور)تھے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔