صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

اپوزیشن جماعتوںکا احتجاج ، شہرمیں بدترین ٹریفک جام رہی

سٹی رپورٹر | جمعہ 10 اگست 2018 

پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کی وجہ سے شہرمیںبد ترین ٹریفک جام رہی جبکہ شہر کے اندرونی اور مین شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگنے سے شہری منٹوں کا فاصلہ گھنٹوں میں طے کرنے پر مجبورتھے شدید گرمی میں ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں میںموجود بچے، خواتین اور بزرگوں کودن بھرشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑا خیبرروڈ پر الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی دھرنے کی وجہ سے خیبرروڈ، جی ٹی روڈ، یونیورسٹی روڈ، صدر روڈ، باڑہ روڈاور شہر کی دیگراہم شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی تھی جس کی وجہ سے پوراشہرمفلوج رہاپشاورمیں ٹریفک کانظام درہم برہم ہونے کے باعث ٹریفک پولیس ٹریفک بحال کرنے کی بجائے خاموش تماشائی کاکرداراداکرتی رہی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔