صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

گورنرپختونخواکا ذاتی سامان گورنر ہائوس سے منتقل

آن لائن | جمعہ 10 اگست 2018 

پشاور ( آن لائن)15اگست کے بعد مستعفی ہونے کے باعث گورنرخیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے ذاتی سامان گورنر ہائوس سے منتقل کر دیا ہے گورنر خیبر پختونخوا کے استعفے کی منظوری کے بعد گورنر ہائوس پشاور چھوڑینگے ۔ گورنر خیبر پختونخوا نے گورنر ہائوس پشاور سے اپنا ذاتی سامان جھگڑا میں اپنی ذاتی رہائش گاہ میں منتقل کردیا ہے اقبال ظفرجھگڑا کے گزشتہ سال بطور گور نر خیبر پختونخوا تعینات کیاتھا سردار مہتاب کے مستعفی ہونے کے بعدان کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی  اقبال ظفر جھگڑا کا شمار مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنمائوں میں سے ہوتا ہے او ر نواز شریف کے انتہائی قریب ترین ساتھیوں میں ہوتا ہے اور انہوں نے ہر مشکل وقت میں مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا ہے ان کا شمار مسلم لیگی رہنمائوں میں سے ہوتا ہے بطور گورنر خیبرپختونخوا انہوں نے فاٹا اصلاحات ، سابق خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ اہم روابط رکھے

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔