صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
بدھ 15 اگست 2018 
  • آئی ایس آئی فنڈ کا غلط استعمال ، اسلم بیگ کے خلاف کارروائی شروع
  • پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل
  • حکومت ہی دہشتگردوں کی ہے میاں افتخار حسین
  • یوم آزادی آج جوش وخروش سے منایا جائیگا
  • عمران خان پہلی مرتبہ سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی آئے
  • پرویز خٹک کو مجلس عمل سے رابطوں کا ٹاسک حوالے

ڈسٹرکٹ مردان فٹسال ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی مکمل

پریس ریلیز | جمعہ 10 اگست 2018 

پشاور(پریس ریلیز)ڈسٹرکٹ مردان فٹسال ایسوسی ایشن کی تنظیم سازی مکمل ،عہدیداروں کااعلان کردیاہے ۔مردان فٹسال ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کااہم اجلاس گزشتہ روزمقامی کالج میں منعقدہوااس موقع پرصوبائی فٹسال ایسوسی ایشن کے صدر عابدعلی ،سنیئر نائب صدر عظمت اللّٰلہ سیکرٹری معین الدین بھی موجودتھے جبکہ خواتین کی ایک اچھی خاصی تعداد بھی موجودتھی۔جنرل باڈی اجلاس مٰیں مردان ضلع کی فٹسال ایسوسی ایشن کے لیے عاطف احمد کو صدر حضرت عثمان کوجنرل سیکرٹری مقررکیاگیادیگر عہدیداروں میں محمدسجاد فنانس سیکرٹری،عادل خان ،سنیئرنائب صدر،نواب علی نائب صدراورفریال بی بی جائنٹ سیکرٹری شامل ہیں دیگرعہدداروں کااعلان جلد کردیا جائے گا۔ا س موقع پرصوبائی صدرعابدعلی ، سیکرٹری معین الدین نے نومنتخب عہداروں کومبارک باد پیش کی اورکہاکہ مردان میں فٹسال کابے انتہاٹیلنٹ موجود ہے جسے کسی بھی صورت ضائع ہونے نہیں دیا جائے گا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔