صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

فخر زمان نے پی سی بی کی جانب سے دیا گیا ایوارڈ سانحہ اے پی ایس کے شہداء کے نام کر دیا

آن لائن | جمعہ 10 اگست 2018 

اسلام آباد(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے دیا گیا بہترین کا رکردگی کا ایوارڈ سانحہ اے پی ایس کی شہداء کے نا م کر دیا ۔فخر زمان کا کہنا ہے کہ قوم کے اصل ہیرو آرمی پبلک سکول کے طلبہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جس پر انہوں ایوارڈ دینے پر پاکستان کر کٹ بور ڈ کا شکر یہ ادا کرتے ہوئے کہا وہ یہ ایوارڈ سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے طلبہ کے نام کر تے ہیں اور یہ ایوارڈ خود پشاور میں جاکر سکول انتظامیہ کے حوالے کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں سمبھتاہوں کہ قوم کے حقیقی ہیرو ہم نہیں ہیں بلکہ وہ ہیں جنہوں نے حصول تعلیم کے لیئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔