صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

لاہورکرکٹ ٹورنامنٹ ، 32 ٹیموں نے لیگ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

آن لائن | ہفتہ 11 اگست 2018 

لاہور (آن لائن) چوتھے نذیر سینئر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے لیگ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جن کو 8گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 15 اگست سے کھیلا جائیگا۔ جن ٹیموں نے لیگ مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ ان میں مغلپورہ وائٹس، رائزنگ سٹار، خان سپورٹس، باغبانپورہ گرینز، قذافی کلب، ٹائون شپ کرائون، غازی آباد سپورٹس، دہلی جمخانہ، وحدت ایگلٹس، عامر میموریل، پرنس کلب، ڈان کلب، ظفر میموریل، لکھو ڈیر جمخانہ، شہزاد بٹ میموریل، اپالو سپورٹس، لاہور کلب، جاوید میموریل ، ٹائون شپ وائٹس، ندیم غوری کلب ، ڈار کلب، دھرمپورہ جمخانہ، محبوب پارک، نیو اتفاق، راوی پارک جمخانہ، چاند میموریل، بقاء جیلانی، سٹی جمخانہ، شہباز میموریل، مناواں جمخانہ، کینٹ جمخانہ، غلام قادر میموریل شامل ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔