صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

راجرز ٹینس، ماریہ شرا پووا کی پہلے مرحلے میں کامیابی

آن لائن | ہفتہ 11 اگست 2018 

لندن(آن لائن)روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے راجرز کپ کا فاتحانہ آغاز کر دیا، انہوں نے پہلے مرحلے میں بلغاریہ کی سیسیل کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کر لی ہے۔راجرز کپ کے پہلے مرحلے میں روس کی ماریہ شرا پووا اور بلغاریہ کی سیسیل میں جوڑ پڑا، روسی ٹینس سٹار نے شاندار پرفارمنس دکھائی اور مخالف کھلاڑی کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا، انہوں نے پہلا سیٹ با آسانی چھ ایک سے جیتا۔دوسرے سیٹ میں بھی ماریہ اپنی حریف پر حاوی رہیں، اس بار انہوں نے چھ دو سے فتح حاصل کر کے دوسرے راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوا لیا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔