صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

سٹی کپ انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ، عطرت نذیرپاکستانی ٹیم کے کوچ مقرر

پریس ریلیز | ہفتہ 11 اگست 2018 

پشاور(پریس ریلیز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے 13 تا17 اگست تائیوان میں منعقد ہونے والے سٹی کپ انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی باکسنگ ٹیم کوکوچ مقررکردیاہے عطرت نذیرباکسنگ کوچ وانٹرنیشنل ریفری وجج  کے فرائض بھی گذشتہ کئی عرصہ سے سرانجام دے رہے ہیں وہ کئی سال تک کے پی باکسگن ایوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری  بھی رہ چکے ہیں بطورکھلاڑی بھی عطرت نذیر نے خود کومنوایاہے کئی ایک قومی ،صوبائی مقابلوں میں صوبے کے لیے میڈلز جیت چکے ہیں ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔