صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
پیر 23 جولائی 2018 

یکہ توت میں اے این پی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ ، ہارون بلور سمیت 14افراد شہید ،65زخمی

نیوز رپورٹر | بدھ 11 جولائی 2018 

پشاور ( نیوز رپورٹر)عو امی نیشنل پارٹی ( اے این پی )کے ایک معروف صو با ئی رہنما ہا رو ن بشیر بلو ر گز شتہ روز انتخا بی مہم کے دو را ن بم دھما کے میں جا ں بحق ہو گئے ابتدا ئی خبر وں میں بتا یا گیا ہے کہ ہا رو ن بلو ر جو کہ پختو نخوا اسمبلی کی صو با ئی دا را لحکو مت پشاور کی ایک نشست پی کے 78سے اے این پی کے نا مز د امیدو ار تھے کو انتخا بی ریلی میں دہشت گر دی کا نشا نہ بنا یا گیا بم دھما کے کے نتیجے میںتقر یبا ً 12  دیگر سیا سی کا رکنو ں کے جا ں بحق ہو نے کی اطلا عا ت بھی ملی ہیں جبکہ  30سے زائد افرا د زخمی ہو ئے ہیں بتا یا جا تا ہے کہ ہا رو ن بلو ر را ت گئے شہر کی گنجا ن آبا د ی یکہ تو ت میں ایک انتخا بی ریلی کی قیا دت کر رہے تھے کہ اچا نک ایک زور دا ر دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں ہا رو ن بلو ر اور ریلی کے شر کا ء بر ی طر ح سے زخمی ہو گئے بعض اطلا عا ت میں بتا یا گیا ہے کہ دھما کہ ایک خو د کش حملہ آور نے کیا جو اچا نک کسی طر ف سے نمو دا ر ہو گیا تھا تا ہم فی الحا ل ان اطلا عا ت کی تصد یق نہیں ہو سکی کیو نکہ بعض عینی شا ہد ین کا خیا ل ہے کہ دھما کہ ریمو رٹ کنٹرو ل کے ذریعے کیا گیا اس قسم کے سیا سی وغیر سیا سی اجتما عا ت میں دھما کو ں کے لئے دہشت گر د خو د کش حملہ آور اور ریمو رٹ کنٹرو ل کے ذریعے وار داتیں کر رہے ہیں ہا رو ن بلو ر اور دیگر زخمیو ں کو فو ری طو ر پر لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں ڈاکٹرو ں نے انکی مو ت کی تصد یق کر دی دھما کے کی شد ت کے پیش نظر خیا ل کیا جا تا ہے کہ ہا رو ن بلو ر اور انکے دیگر پا رٹی کا رکن اور شر کا ء مو قع پر ہی جا نو ں سے ہا تھ دھو بیٹھے تھے اس المنا ک حا دثے کی خبر چند لمحو ں میں جنگل کی آگ کی طر ح شہر بھر میں پھیل گئی الیکٹر انک میڈ یا نے بھی حا دثے کے با رے میں پل پل کی خبر اور تفصیلا ت نشر کر نا شرو ع کر دیں خیا ل رہے کہ ہا رو ن بلو ر کے والد بشیر احمد بلو ر بھی 2012ئکے عا م انتخا با ت کی ایک انتخابی ریلی میں خو د کش حملہ کے نتیجے میں شہید کر دیئے گئے تھے ہا رو ن بلور ملک کے معروف سیا سی خا ند ان سے تعلق رکھتے تھے انکے تا یا سا بق وفا قی وزیر اور اے این پی کے سنیئر نا ئب صد ر حا جی غلا م احمد بلو ر بھی پشاور سے قو می اسمبلی کی ایک نشست سے اے این پی کے نا مز د امید وار ہیں یہا ں یہ امر قا بل ذکر ہے کہ پا کستا ن الیکشن کمیشن کے سیکر ٹر ی نے گز شتہ ما ہ ایک بیا ن میں انتخا بی معر کو ں کے دوران سنگین دہشت گر دی کے خطرا ت کے با رے میں حکو مت اور سیا سی جما عتو ں کو خبر دا ر کیا تھا گز شتہ روز پا ک فو ج کے تر جما ن میجر جنر ل آصف غفو ر نے را ولپنڈ ی میں ایک پر یس کا نفرنس کے دوران انتخا بی امیدو ارو ں کو در پیش سنگین خطر ات کے حو الے سے ایک سوا ل کے جو اب میں کہا تھا کہ حکو مت کو ان خطرا ت کا علم ہے اور یہ کہ حکو مت سیا سی کا رکنو ں اور انتخا بی امیدو ارو ں کو دہشت گر دی کے خلا ف تحفظ فرا ہم کر ے گی انہو ں نے یہ بھی کہا کہ امید وارو ں کو خو د بھی اس سلسلے میں خبر دا ر رہنا چا ہیے اور حفا ظتی اقدا ما ت بھی اختیا ر کر نے چاہئے، یہا ں یر امر قا بل ذکر ہے کہ دو روز قبل دہشت گر دی سے نمٹنے والے قو می ادا رہ نیکٹا نے وفا قی وزرا ت دا خلہ اور صو با ئی حکو متو ں کو دہشت گر دی کے امکا نا ت کے پیش نظر تدا بیر اختیا ر کر نے کی ضرو ر ت پر زور دیا تھا نگرا ن وفا قی وزیر دا خلہ اعظم خا ن کی زیر صدا ر ت ہو نے والے ایک اعلیٰ اجلاس میں نیکٹا کے نیشنل کو آرڈینیٹرڈا کٹر سلما ن نے شر کا ء کو ممکنہ دہشت گر دی کے حوالے سے معلو ما ت فرا ہم کی تھیں، جنر ل آصف غفور نے اپنی پر یس کا نفر نس میں کہا کہ انہیں معلو م ہے کہ کو نسے مما لک پا کستا ن کے انتخا با ت کے با رے میں کیا عز ائم رکھتے ہیں ڈاکٹر سلمان نے اجلاس کو بتا یا تھا کہ بعض دہشت گر د انتخابا ت سے پہلے ملک میں افرا تفر ی پھیلا نے کے لئے دہشت گر دی کی وار داتیں کر نا چا ہتے ہیں اجلاس میں چا رو ں صو با ئی حکو متو ں کے محکمہ دا خلہ کے اعلیٰ افسر ان اور سینئر پو لیس افسر شر یک تھے وزیر دا خلہ نے وفا قی اور صوبا ئی حکو متو ں کو ہدا یت کی تھی کہ وہ انتخا بی امیدو ارو ں کے تحفظ کے لئے ضرو ری اقدا ما ت کر یں اور یہ کہ دہشت گر دو ں پر بھی نظر رکھیں ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔