صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

مانیٹرنگ رپورٹ | ہفتہ 18 اگست 2018 

 اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔سابق ایس ایس پی ملیر راو انوارکے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت کے خلاف درخواست نقیب اللّٰلہ کے والد نے فیصل صدیقی ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کی۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ ملزم راو انوار کو ضمانت دینے سے مقدمات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، سابق ایس ایس پی کی ضمانتوں پر مدعی مقدمہ کو سنا ہی نہیں گیا۔نقیب کے والد نے درخواست میں کہا کہ ملزم کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں ،گرفتار کرکے شفاف تحقیقات کرائی جائیں اورملزم راو انوار کو گرفتار کرکے جیل منتقل کیا جائے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔