صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
پیر 24 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

تاج محل کی مسجد میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا گیا

آن لائن | بدھ 11 جولائی 2018 

 نئی دہلی (آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کا ایک اور گھناؤنا روپ دنیا کے سامنے آگیا،بھارتی انتظامیہ نے تاج محل کی مسجد میں نماز پڑھنے کے حوالے سے شرط لگا دی، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں صرف آگرہ کے شہری ہی نماز پڑھ سکیں گے،آگرہ مسجد انتظامیہ سیاحوں کو بھی نماز کی ادائیگی کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی، لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے بھی شہری حکومت کے خلاف دائر مسجد ا نتظا میہ کی د ر خو ا ست کو رد کردیا،شہری حکومت نے رواں سال کے شروع میں آگرہ سے باہر کے لوگوں پر تاج محل کی مسجد میں نماز اداکرنے پر پابندی لگائی تھی،مسجد انتظامیہ نے شہری حکومت کے حکم کوغیر قانونی قراردیا ہے جبکہ عدالت کا کہنا ہے کہ سیاح کسی اور مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھا ر ت کا ایک اور گھناؤنا روپ دنیا کے سامنے آگیا،بھارتی انتظامیہ نے تاج محل کی مسجد میں نماز پڑھنے کے حوالے سے شرط لگا دی، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں صرف آگرہ کے شہری ہی نماز پڑھ سکیں گے،آگرہ مسجد انتظامیہ سیاحوں کو بھی نماز کی ادائیگی کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی، لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے بھی شہری حکومت کے خلاف دائر مسجد ا نتظا میہ کی درخواست کو رد کردیا،شہری حکومت نے رواں سال کے شروع میں آگرہ سے باہر کے لوگوں پر تاج محل کی مسجد میں نماز اداکرنے پر پابندی لگائی تھی،مسجد انتظامیہ نے شہری حکومت کے حکم کوغیر قانونی قراردیا ہے جبکہ عدالت کا کہنا ہے کہ سیاح کسی اور مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔