صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
پیر 24 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

اسرائیل کا غزہ کیساتھ سرحدی گزرگاہ بند کرنے کا اعلان

آن لائن | بدھ 11 جولائی 2018 

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیل نے غزہ کے ساتھ قائم مرکزی بارڈر کراسنگ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے ساتھ قائم مرکزی بارڈر کراسنگ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ، سرحدی گزر گاہ کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے واضح کیا کہ اس مناسبت سے مزید اقدامات بھی کئے جائیں گے۔ ا نہو ں نے کہا کہ اس بارے میں تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ سامنے لائی جائیں گی۔کہا گیا ہے کہ حکومت حماس کے خلاف کریک ڈائون کرنا چاہتی ہے، اس گزرگاہ کا نام کرم ابوسالم یا کیرم شالوم ہے۔

 

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔