صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

برازیل فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرنا نڈینہو کے خاندان کوقتل کی دھمکیاں

سی پی پی | جمعرات 12 جولائی 2018 

ریوڈی جنیرو(سی پی پی)برازیل کے دفاعی کھلاڑی نسلی امتیاز کا نشانہ، برازیلین فٹبال فیڈریشن نے شدید مذمت کی ہے۔برازیلین کھلاڑی فرنانڈینہو کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیوں اور نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے پر برازیلین فٹبال فیڈریشن نے شدید مذمت کی ہے۔ فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں بلجیئم کے خلاف دفاعی کھلاڑی نے ہیڈر کے ذریعے پہلا اون گول کیا تھا، جس پر برازیلین شائقین انسٹاگرام پر فرنانڈینہو اور ان کے خاندان کو نسلی امتیاز کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ براز یلین فٹبال فیڈریشن نے کھلاڑی کی حمایت کرتے ہوئے ان کو دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔