صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعہ 20 جولائی 2018 

فیفا ورلڈکپ 2018،دلچسپ ریکارڈز سا منے آ گئے

آن لائن | جمعرات 12 جولائی 2018 

ماسکو (آن لائن)فٹبال ورلڈ کپ 2018کا سیمی فا ئنل مر حلہ شروع ہو چکا ہے اور اب میگا ایو نٹ فا ئنل میچ کی جا نب گا مز ن ہے ، اس حوا لے ایو نٹ کے دوران کھیلے گئے میچز میں سے دلچسپ ریکا رڈ سا منے آ نا شروع ہو گئے ہیں،ایو نٹ کے پہلے سیمی فائنل تک 61میچوں میں 158 گول کیئے چکے ہیں،سب سے زیادہ 14گول بیلجیئم نے کئے ۔روس کادفاع سب سے موثررہا، 209 کھلاڑیوں کویلو اور4کوریڈکارڈ دکھائے گئے،،پہلے سیمی فائنل تک 61میچوں میں 158 گول کئے گئے۔جن کااوسط 2.6ہے،بیلجیئم نے سب سے زیادہ چودہ گول کئے۔لیکن سیمی فائنل میں فرانس سے ہارنے پروہ ناقابل شکست نہیں رہا،روسی دفاع موثررہا۔جس کے کھلاڑیوں نے259دوسوانسٹھ کلیئرنس اورسیو کئے،کامیاب ترین گول کیپر میکسیکو کے گول کیپر گولیرمواوچوا نی25 گول روکے اور کامیاب ترین گول کیپر ثابت ہوئے۔یلو اور ریڈکارڈمجموعی طور پر209کھلاڑیوں کویلو اور4 کوریڈ کارڈز دکھائے گئے۔کولمیبیاکے کارلوس سانچیز 6فال کرنے پرنظم وضبط کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔انہیں ایک ریڈ کارڈ بھی جاری ہوا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔