صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

ویرات کوہلی کو اس بار ہوم سیریز میں سنچری نہیں بنانے دیں گے، پیٹ کمنز

سی پی پی | جمعرات 12 جولائی 2018 

سڈنی(سی پی پی) بھارت ٹیم کے دورئہ آسٹریلیا میں اب چند ماہ کا وقت باقی رہ گیا لیکن ایسے میں آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار پیٹ کمنز نے ابھی سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں بڑی پیشگوئی کردی۔پیٹ کمنز کا دعوی ہے کہ کوہلی اس بار ہمارے خلاف ہوم سیریز میں سنچری نہیں بناسکیں گے، نومبر سے شروع ہونے والی سیریز میں دونوں ملکوں میں 3 ٹوئنٹی20، 4 ٹیسٹ میچز اور تین ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے، سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر ایک ایونٹ میں بات کرتے ہوئے کمنز نے کہا کہ میری بولڈ اور بہادرانہ پیشگوئی ہے کہ اس بار کوہلی ہمارے خلاف ہوم سیریز میں کوئی سنچری نہیں بناسکے گا۔ ہم نے بھارتی بلے باز کی خامیوں کو نوٹ کرلیا ہے ۔ آسانی سے رنز نہیں بنانے دینگے ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔