صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

قیصر خان ہانگ کانگ کیڈٹ ایشین کپ میں شرکت کیلئے آ ج روانہ ہوں گے

آن لائن | جمعرات 12 جولائی 2018 

اسلام آباد (آن لائن)قومی جوڈو کاز قیصر خان ہانگ کانگ کیڈٹ ایشین کپ اور مکاو کیڈٹ ایشین جوڈوکپ یوتھ اولمپکس کوالیفکیشن کے آخری رائونڈ میں شرکت کیلئے آج جمعرات کی علی الصبح ہانگ کانگ روانہ ہوں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایاکہ یوتھ اولمپکس کوالیفکیشن رائونڈ کے آخری 2 مقابلے ہانگ کانگ میں کھیلے جائیں گے جس میں قیصر خان پاکستان کی جانب سے اولمپکس کوالیفکیشن رائونڈ میں حصہ لیں گے۔ایونٹ کا پہلا کوالیفکیشن رائونڈ ہانگ کانگ کیڈٹ ایشین کپ 12 سے 15 جولائی تک ہانگ کانگ میں ہو گا۔ اس کے بعد 16 سے 19 جولائی تک قیصر خان مکائو میں تربیت حاصل کریں گے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔