صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعہ 20 جولائی 2018 

یمن'بحالی امید آپریشن، میں شامل سعودی فوجیوں کی سزائیں معاف

آن لائن | جمعرات 12 جولائی 2018 

جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک نیا شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں یمن میں 'بحالی امید آپریشن' میں شامل فوجیوں سے ہونے والی پیشہ وارانہ عسکری اور مسلکی کوتاہیوں پر انہیں عام معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ سلمان نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ یمن میں باغیوں کے خلاف لڑنے والے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی معمولی لغزشوں پر کوئی گرفت نہیں کی جائے گی

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔