صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

الحدیدہ، باغیوں اور فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری

سی پی پی | جمعرات 12 جولائی 2018 

صنعائ(سی پی پی) سرکاری فوج نے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔یمن کے عسکری ذرائع کے مطابق الحدیدہ گورنری کے شہر زبید اور التحیتا میں باغیوں اور فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری فوج نے التحیتا، زبید اور بیت فقیہ میں حوثیوں کی سپلائی لائن مکمل طور پر منقطع کر دی ہے۔ سرکاری فوج نے التحیتا ڈاریکٹوریٹ اور زبید کے بیشتر مقامات پر کنٹرول حاصل کرتے ہوئے باغیوں کو نکال باہر کیا ہے۔عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ تحیتا شہر پر باغیوں نے اندھا دھند گولہ باری جاری رکھی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 12 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔