صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

بھارت'مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی'66افراد ہلا ک

آن لائن | جمعرات 12 جولائی 2018 

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی شہر ممبئی میں جاری مون سون بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے،جبکہ متعدد پروازیں بھی منسوخ ہو گئیں۔بد ھ کو بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق ممبئی میں جاری مون سون بارشوں کے باعث 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیں،ممبئی اور اس کے مضافات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس دفعہ بارشوں میں شدت پیدا ہو گئی،جس کیوجہ سے گزشتہ 10 روز کے دوران 66 افراد ہلاک ہوئے۔ ان بارشوں کی وجہ سے متعدد پروازیں اور ٹرینوں کی آمدو رفت میں بھی خلل پڑا۔ واضح رہے کہ بھارت میں جون اور جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے،شہر ی غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔