صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

ساحل العاج میں فرانسیسی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ' ایک فوجی ہلاک

سی پی پی | جمعرات 12 جولائی 2018 

پیرس(سی پی پی)فرانس کے عسکری ذرائع کے مطابق ساحل العاج کے اقتصادی دارالحکومت ابیدجان میں فرانس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا ۔ فر ا نسیسی عسکری ذریعے نے فرانسیسی خبرایجنسی کو بتایا کہ گیز ل ماڈل کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق پانچ بجے موڈیسٹ کے مقام پر گرکر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔