صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
پیر 24 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی

آن لائن | جمعرات 12 جولائی 2018 

بیجنگ/واشنگٹن(آن لائن)امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کی شدت میں کمی آنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں اور امریکہ نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ چین سے ہونیوالے اضافی200ارب ڈالر قیمت کے درآمدی سامان پر وہ10 فیصد ٹیکس لگائے گا،امریکی انتظامیہ نے درآمد ہونیوالی چینی اشیاء کی ایک مکمل فہرست تیار کی ہے جن پر ٹیکس لگائے جانے کی تجویز ہے اور اس میں سینکڑوں کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ، تمباکو، کوئلہ، کیمیائی مادہ، ٹائر، کتے اور بلیوں کے کھانے پینے کے سامان ، کنزیومر الیکٹرانک چیزیں اور ٹیلی ویڑن اشیا پر مشتمل ہے۔گزشتہ ہفتے امریکہ نے34 ارب ڈالر کے چینی درآمدات پر25فیصد ٹیکس لگایا تھا اور چین نے اس کے فورا بعد اپنے یہاں درآمد ہونے والے امریکی سامان پر اتنا ہی ٹیکس لگا دیا تھا۔امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کی شدت میں کمی آنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں اور امریکہ نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ چین سے ہونیوالے اضافی 200رب ڈالر قیمت کے درآمدی سامان پر وہ10 فیصد ٹیکس لگائے گا،امریکی انتظامیہ نے درآمد ہونیوالی چینی اشیاء کی ایک مکمل فہرست تیار کی ہے جن پر ٹیکس لگائے جانے کی تجویز ہے اور اس میں سینکڑوں کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ، تمباکو، کوئلہ، کیمیائی مادہ، ٹائر، کتے اور بلیوں کے کھانے پینے کے سامان ، کنزیومر الیکٹرانک چیزیں اور ٹیلی ویڑن اشیا پر مشتمل ہے۔گزشتہ ہفتے امریکہ نے34ارب ڈالر کے چینی درآمدات پر25فیصد ٹیکس لگایا تھا اور چین نے اس کے فورا بعد اپنے یہاں درآمد ہونے والے امریکی سامان پر اتنا ہی ٹیکس لگا دیا تھا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔