صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

ناظم ٹاؤن ون زاہدندیم کی یکہ توت سانحہ کی مذمت

سٹی رپورٹر | جمعرات 12 جولائی 2018 

پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ناظم ٹاؤن ون زاہد ندیم نے اے این پی کے رہنما ہارون بلور پر خودکش حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے اسکی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے انہوںنے کہاکہ سیاسی رہنما پر حملے سے امن کی فضاء شدید متاثر ہوگی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار اداکرنے والے شہر پشاور کے عوام میں ایک مرتبہ پھر خوف وہراس پھیل گیا ہے انہوں نے بلور خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔