صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

ڈینگی وائرس ،ٹاؤن تھری کے مختلف علاقوں میں فوگ سپرے کا آغاز

پریس ریلیز | جمعرات 12 جولائی 2018 

پشاور(پریس ریلیز)سیکرٹری بلدیات سیدجمال الدین شاہ کی ہدایت پرٹی ایم اوٹائون تھری کے حکم پرٹی ایم اوٹائون تھری نثارخان اورچیف آفیسرنصراﷲ نے ہنگامی بنیادوںپرایک ٹیم برائے انسدادڈینگی تیارکرکے متاثرہ یونین کونسل اچینی بالابھجوائی جوکہ متعلقہ یونین کونسل میںفوری طورپرہینڈپمپس کے زریعے تدارک ڈینگی سپرے کریںگے۔ لاروے کی نگہداشت روکنے کیلئے کارروائی کے علاوہ فوگ سپرے بھی درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے گھریلوںاستعمال کیلئے ذخیرہ کردہ پانی کوڈھانپ کرمحفوظ بنائیںاورفالتوپانی کوخشک کرنے کے علاوہ ڈینگی وائرس سے بچائوکی تمام ممکنہ تدابیرپرعمل پیراہوںکیونکہ احتیاط سے ہی اس موذی وائرس سے بچاجاسکتاہے ۔انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر سے ڈینگی وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔