صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
پیر 24 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

سینیٹر الیاس بلورخودکش بم دھماکے میں بال بال بچ گئے

سٹی رپورٹر | جمعرات 12 جولائی 2018 

پشاور(سٹی رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اورسینیٹر الیاس بلوریکہ توت خود کش بم دھماکے میں بال بال بچ گئے یکہ توت ٹیڈی گیٹ میں ہونے والی کارنرمیٹنگ میں الیاس بلورہارون بلورسے چندمنٹ پہلے ہی پہنچے اورجاکر سٹیج پربیٹھ گئے تاہم کچھ منٹ بعدجب ہارون بلورمیٹنگ میں شرکت کرنے کیلئے جوں ہی گاڑی سے اترے توکارکنوں نے انہیں ددھرلیااسی دوران آتش بازی بھی شروع ہوگئی اورخودکش بمبارنے موقع کافائدہ اٹھاتے ہوئے ہارون بلورکے قریب آکرخود کودھماکے سے اڑادیاجس کے بعدبھگڈرمچ گئی اوراندھیرچھاگیا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔