صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

صدر مملکت ممنون حسین کی پشاور دھماکے کی مذمت

آن لائن | جمعرات 12 جولائی 2018 

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی اور اس واقع میں شہید ہونے والے ہارون بلور سمیت تمام افراد کی بلندی درجات اور لوحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔صدر ممنون حسین نے ہارون بلور کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے لیے ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ صدر مملکت نے مقامی انتظامیہ کو زخمیوں کو علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر مملکت نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔