صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
پیر 24 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

ہارون بلور کی شہادت صوبائی حکومت اور چیف جسٹس کی غفلت سے ہوئی، الیاس بلور

نیوز رپورٹر | جمعرات 12 جولائی 2018 

پشاور (نیوز رپورٹر) یکہ توت میں خودکش کے نتیجے میں شدید خون ریزی کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر ڈالی جا رہی ہے سینیٹر الیاس بلور نے گذشتہ رات ایک نجی ٹیلی ویژن چینل اے آر وائی کو بتایا  کہ صوبائی حکومت نے ہارون بلور کے جلسہ گاہ میں جیمرز نہیں لگائے تھے اور نہ ہی سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی الیاس بلور نے چیف جسٹس آف پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انہوں نے سیاستدانوں سے سیکیورٹی کی سہولتیں واپس لے کر اچھا نہیں کیا معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت اس سلسلے میں صوبہ میں اعلیٰ سطح کی تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے جس کے نتیجے میں چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس تبدیل کئے جا سکتے ہیں تا ہم اس کا فیصلہ آج ہو گا جب نگران وفاقی وزیر داخلہ پشاور آئیں گے۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔