صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
جمعہ 20 جولائی 2018 

خواہش ہے کہ والدہ عام انتخابات میں حصہ لیں ،دانیال بلور

سٹی رپورٹر | جمعرات 12 جولائی 2018 

پشاور(سٹی رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بلورکے صاحبزادے دانیال بلورنے کہاہے کہ انکی خواہش ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں انکی والدہ مرحوم باپ کی نشست پرحصہ لیں اورانکے باپ کے مشن کوجاری کرکھیں بلورہاؤس میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے دانیال بلورنے کہاکہ وہ اپنے مرحوم باپ کامشن جاری رکھنے کیلئے اس امیدکااظہارکرتے ہیں کہ انکی والدہ اب میدان میں آئیں اوراپنے شوہرکے عوام اورکارکنوں سے کئے گئے وعدوں کوپوراکریں انہوں نے مزیدکہاکہ ہارون  بلورایک عوامی لیڈرہونے کے ساتھ ساتھ ایک نفیس باپ بھی تھے اوریہ کہ ہمیشہ ان سے بہت کچھ سیکھنے کوملاانہوں نے کہاکہ وہ اپنی والدہ کی کمپین خود چلائیں گے ۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔