صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

راجر فیڈرر کی کرکٹ صلاحیتوں پر سچن ٹنڈولکر حیران

سی پی پی | جمعہ 13 جولائی 2018 

لندن(سی پی پی) سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کی کرکٹ صلاحیتوں پر سچن ٹنڈولکر بھی حیران رہ گئے ۔ سابق بھارتی سٹار خود ٹینس کے شوقین اور فیڈرر کے دوست بھی ہیں، انھوں نے ٹویٹ کیا کہ فیڈرکے ہاتھوں اور آنکھوں میں کمال کی ہم آہنگی ہے، ہمیں ایک دوسرے سے کرکٹ اور ٹینس نوٹس کا تبادلہ کرنا چاہیے۔ومبلڈن کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں فیڈرر ڈیفنس شاٹ کھیل رہے ہیں، اس ویڈیو میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھی ٹیگ کیا گیا تھا، جس نے بعد میں ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ چارٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں مذاق کے طورپر فیڈرر کو دنیا کا نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین قرار دیا گیا تھا۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔