صفحۂ اول    ہمارے بارے میں    ہمارا رابطہ
منگل 25 ستمبر 2018 
  • کرپشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر جہاد ہو گا ، محمود خان
  • اللّٰلہ سے وعدہ ہے کہ کڑا حساب کرونگا ، وزیر اعظم
  • عمران خان شہباز شریف کو شکست دیکر وزیر اعظم بن گئے
  • سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا
  • منی لانڈرنگ کیس، عدالت سے آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم
  • رائو انوار کی ضمانت منسوخ کروانے کیلئے درخواست دائر

احمد شہزاد ڈوپ ٹیسٹ کے بی سمپل کے تجزیئے کی درخواست 18 جولائی تک دے سکتے ہیں

آن لائن | جمعہ 13 جولائی 2018 

لاہور( آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جنہیں ممنوعہ ادویات کا استعمال ٹیسٹ مثبت ثابت ہونے پر عارضی معطلی کاسامنا ہے کے بارے میں معلوم ہے کہ ان کے پاس یہ گنجائش موجود ہے کہ وہ اپنے ڈوپ ٹیسٹ کے بی سمپل کے تجزیے کی درخواست 18 جولائی تک کرسکتے ہیں یا پھر 27 جولائی تک وہ اینٹی ڈوپنگ ٹریبونل کے سامنے پیش ہونے کے لیے کہہ سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کو کم سے کم ایک سال اور زیادہ سے زیادہ چار سال تک کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے انہیں جواب طلبی کا نوٹس بھیج دیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ نہیں بتایا کہ احمد شہزاد نے کونسی ممنوع شے کا استعمال کیا تھا۔ تاہم ذرائع کہتے ہیں کہ انہوں نے حشیش استعمال کی تھی۔

ہمارے بارے میں جاننے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

ہمارے بارے میں   |   ضابطہ اخلاق   |   اشتہارات   |   ہم سے رابطہ کیجئے
© 2018 All Rights of Publications are Reserved by Daily Subh.
Developed by: SuperWebz.com
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2018 روزنامہ صبح۔